🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5096. 8- باب قوله: وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ يَتَوَفَّاكُمْ وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ لِكَيْ لَا يَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَيْئًا إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ قَدِيرٌ (70)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور اللہ ہی نے تم سب کو پیدا کیا، پھر وہی تمہیں موت دیتا ہے، اور تم میں سے کوئی وہ ہے جو بدترین عمر (نہایت بڑھاپے) کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے تاکہ وہ (سب کچھ) جان لینے کے بعد کچھ بھی نہ جان سکے، یقیناً اللہ سب کچھ جاننے والا اور بڑی قدرت والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12626 in Urdu