الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5099. 11- باب قوله: مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيَاةً طَيِّبَةً وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَجْرَهُمْ بِأَحْسَنِ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (97)
”جو شخص بھی نیک عمل کرے گا، خواہ وہ مرد ہو یا عورت، بشرطیکہ وہ صاحبِ ایمان ہو، تو ہم اسے ضرور بالضرور نہایت پاکیزہ زندگی عطا کریں گے اور ہم انہیں ان کے بہترین اعمال کے عوض ان کا اجر ضرور بھرپور دیں گے جو وہ انجام دیا کرتے تھے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12630 in Urdu