الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5105. 1- باب قوله: سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ (1)
”پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات کے ایک مختصر حصے میں مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک لے گئی، جس کے گرد و نواح کو ہم نے بابرکت بنایا ہے تاکہ ہم اسے اپنی قدرت کی بعض نشانیاں دکھائیں، بے شک وہی سب کچھ سننے والا اور دیکھنے والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12639 in Urdu