الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5108. 4- باب قوله: مَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا (15)
”جو شخص ہدایت پاتا ہے وہ اپنے ہی بھلے کے لیے ہدایت پاتا ہے اور جو گمراہ ہوتا ہے تو اس کی گمراہی کا وبال خود اسی پر ہے، اور کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا، اور ہم اس وقت تک عذاب دینے والے نہیں ہیں جب تک کہ کوئی رسول مبعوث نہ کر دیں۔“ (۱۵)
Al-Jami al-Kamil Hadith 12644 in Urdu