🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5115. 11- باب قوله: وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ حَتَّى يَبْلُغَ أَشُدَّهُ وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا (34)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور تم یتیم کے مال کے قریب نہ جاؤ مگر ایسے طریقے سے جو (اس کے حق میں) سب سے بہتر ہو یہاں تک کہ وہ اپنی پختگی کی عمر کو پہنچ جائے، اور عہد کو پورا کرو، بے شک عہد کے بارے میں بازپرس کی جائے گی۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12653 in Urdu