الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5124. 20- باب قوله: أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا (78)
نمبر 20، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”نماز قائم کیجیے سورج کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی چھا جانے تک، اور فجر کے وقت قرآن پڑھنے (یعنی نمازِ فجر) کا بھی التزام کیجیے، یقیناً فجر کے وقت قرآن کا پڑھا جانا (فرشتوں کی) حاضری اور گواہی کا مقام ہوتا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12669 in Urdu