الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5142. 11- باب قوله: وَتَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَجَمَعْنَاهُمْ جَمْعًا (99)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ہے کہ ”اور اس روز ہم ان کو اس حال میں چھوڑ دیں گے کہ وہ (کثرت اور اضطراب کی بنا پر) ایک دوسرے میں موجوں کی طرح گتھم گتھا ہوں گے، اور جب صور پھونکا جائے گا تو ہم ان سب کو مکمل طور پر اکٹھا کر لیں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12693 in Urdu