الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5161. 12- باب قوله: وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا (71) ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوْا وَنَذَرُ الظَّالِمِينَ فِيهَا جِثِيًّا (72)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”اور تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے مگر وہ اس (دوزخ) پر وارد ہونے والا ہے، یہ آپ کے رب کے ذمہ ایک حتمی فیصلہ ہے جو پورا ہو کر رہے گا، پھر ہم ان لوگوں کو نجات دیں گے جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا اور ہم ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل گرا ہوا چھوڑ دیں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12717 in Urdu