الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5169. 5- باب قوله: فَأْتِيَاهُ فَقُولَا إِنَّا رَسُولَا رَبِّكَ فَأَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا تُعَذِّبْهُمْ قَدْ جِئْنَاكَ بِآيَةٍ مِنْ رَبِّكَ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى (47)
للہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”پس تم دونوں اس کے پاس جاؤ اور کہو کہ بلاشبہ ہم تیرے رب کے بھیجے ہوئے رسول ہیں، لہٰذا تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ روانہ کر دے اور انہیں اذیت نہ دے، یقیناً ہم تیرے پاس تیرے پروردگار کی طرف سے ایک بڑی نشانی لے کر آئے ہیں، اور سلامتی ہو اس پر جس نے ہدایت کی پیروی کی“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12727 in Urdu