الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5183. 1- باب قوله: وَلَهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ عِنْدَهُ لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِهِ وَلَا يَسْتَحْسِرُونَ (19) يُسَبِّحُونَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لَا يَفْتُرُونَ (20)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ہے کہ ”اور آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہے وہ اسی کی ملکیت ہے، اور جو (فرشتے) اس کے حضور ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ تو تکبر کرتے ہیں اور نہ ہی تھکتے ہیں، وہ رات اور دن اللہ کی تسبیح بیان کرتے ہیں اور ذرا بھی سستی نہیں کرتے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12749 in Urdu