الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5192. 10- باب قوله: وَذَا النُّونِ إِذْ ذَهَبَ مُغَاضِبًا فَظَنَّ أَنْ لَنْ نَقْدِرَ عَلَيْهِ فَنَادَى فِي الظُّلُمَاتِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ (87) فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَلِكَ نُنْجِي الْمُؤْمِنِينَ (88)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”اور مچھلی والے (یونس علیہ السلام) کا ذکر کیجیے جب وہ (اپنی قوم سے) ناراض ہو کر چل دیے، تو انہوں نے یہ خیال کیا کہ ہم ان پر تنگی نہیں کریں گے، پھر انہوں نے (سمندر اور مچھلی کے پیٹ کی) تاریکیوں میں پکارا کہ ”تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، تو پاک ہے، بلاشبہ میں ہی اپنی جان پر ظلم کرنے والوں میں سے تھا“، پس ہم نے ان کی دعا قبول فرمائی اور انہیں غم سے نجات عطا کی، اور اسی طرح ہم ایمان والوں کو نجات دیا کرتے ہیں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12759 in Urdu