الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5200. 1- باب قوله: يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ (1) يَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّا أَرْضَعَتْ وَتَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَتَرَى النَّاسَ سُكَارَى وَمَا هُمْ بِسُكَارَى وَلَكِنَّ عَذَابَ اللَّهِ شَدِيدٌ(2)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اے لوگو! اپنے پروردگار (کی ناراضی) سے بچو، یقیناً قیامت کا زلزلہ ایک نہایت ہولناک چیز ہے۔ جس روز تم اس کا مشاہدہ کرو گے، ہر دودھ پلانے والی اپنے شیر خوار سے غافل ہو جائے گی اور ہر حاملہ اپنا حمل گرا دے گی، اور تمہیں لوگ مدہوشی کے عالم میں دکھائی دیں گے حالانکہ وہ نشے میں نہیں ہوں گے، بلکہ اللہ کا عذاب ہی نہایت سخت ہو گا (جس کے باعث ان کے حواس ٹھکانے نہیں رہیں گے)۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12769 in Urdu