🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5205. 6- باب قوله: إِنَّ اللَّهَ يُدْخِلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَلُؤْلُؤًا وَلِبَاسُهُمْ فِيهَا حَرِيرٌ (23)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کی تفسیر کے بیان میں ہے کہ ”بے شک اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک اعمال کیے، ایسی جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے دامن میں نہریں رواں ہوں گی، وہاں انہیں سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ و پیراستہ کیا جائے گا اور وہاں ان کا لباس ریشم ہوگا“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12781 in Urdu