🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5208. 9- باب قوله: وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ (27)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں ہے کہ ”اور آپ لوگوں میں حج کا اعلان عام فرما دیں، وہ آپ کے پاس پیادہ پا (پیدل) چل کر آئیں گے اور ہر اس دبلی سواری پر سوار ہو کر بھی جو دور دراز کے تمام راستوں سے (سفر کی صعوبتیں جھیل کر) آتی ہوں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12786 in Urdu