🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5215. 16- باب قوله: وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ فَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ فَلَهُ أَسْلِمُوا وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِينَ (34)
”اور ہم نے ہر امت کے لیے قربانی کا ایک طریقہ مقرر فرمایا ہے تاکہ وہ ان بے زبان چوپایوں پر اللہ کا نام لیں جو اس نے انہیں عطا فرمائے ہیں، پس تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے، لہٰذا تم اسی کے مطیع و فرمانبردار بن جاؤ، اور اے نبی! عاجزی و انکساری کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجیے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12800 in Urdu