الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5216. 17- باب قوله: وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُمْ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا صَوَافَّ فَإِذَا وَجَبَتْ جُنُوبُهَا فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ كَذَلِكَ سَخَّرْنَاهَا لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ (36)
اللہ تعالیٰ کا ارشادِ گرامی ”اور قربانی کے بڑے جانوروں کو ہم نے تمہارے لیے اللہ کے دین کی نشانیوں میں سے بنایا ہے، تمہارے لیے ان میں خیر و بھلائی ہے، پس تم انہیں (نحر کے وقت) صف بستہ کھڑا کر کے ان پر اللہ کا نام لو، پھر جب وہ اپنے پہلوؤں کے بل زمین پر گر جائیں تو ان میں سے خود بھی کھاؤ اور صبر سے بیٹھنے والے حاجت مند کو بھی کھلاؤ اور سوال کرنے والے ضرورت مند کو بھی؛ ہم نے اسی طرح انہیں تمہارے تابع کر دیا ہے تاکہ تم شکر گزار بنو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12801 in Urdu