🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5221. 22- باب قوله: يَا أَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسْتَمِعُوا لَهُ إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَنْ يَخْلُقُوا ذُبَابًا وَلَوِ اجْتَمَعُوا لَهُ وَإِنْ يَسْلُبْهُمُ الذُّبَابُ شَيْئًا لَا يَسْتَنْقِذُوهُ مِنْهُ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالْمَطْلُوبُ (73)
اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بیان میں کہ ”اے لوگو! ایک مثال بیان کی گئی ہے، سو اسے غور سے سنو، یقیناً تم اللہ کے سوا جنہیں پکارتے ہو وہ ہرگز ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکیں گے اگرچہ وہ اس کے لیے باہم مجتمع ہو جائیں، اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے تو وہ اسے اس سے واپس نہیں لے سکتے، پکارنے والا اور جس کو پکارا گیا دونوں ہی نہایت کمزور ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12809 in Urdu