الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5237. 1- باب قوله: الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذْكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ (2)
”زانیہ عورت اور زانی مرد، ان میں سے ہر ایک کو سو کوڑے مارو، اور اگر تم اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اللہ کے دین کے معاملے میں ان پر کسی قسم کا ترس تمہیں ہرگز آڑے نہ آئے، اور ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت کو موجود ہونا چاہیے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12837 in Urdu