🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5253. 17- باب قوله: قُلْ أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْهِ مَا حُمِّلَ وَعَلَيْكُمْ مَا حُمِّلْتُمْ وَإِنْ تُطِيعُوهُ تَهْتَدُوا وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ (54)
”آپ فرما دیجیے کہ اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو، پھر اگر تم نے روگردانی کی تو رسول کے ذمے صرف وہی ذمہ داری ہے جس کا بوجھ ان پر ڈالا گیا ہے اور تمہارے ذمے وہ ہے جس کا بوجھ تم پر ڈالا گیا ہے، اور اگر تم ان کی فرمانبرداری کرو گے تو ہدایت پا جاؤ گے، اور رسول کے ذمے تو صرف واضح طور پر پیغام پہنچا دینا ہی ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12890 in Urdu