🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5264. 7- باب قوله: وَهُوَ الَّذِي أَرْسَلَ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ وَأَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَهُورًا (48) لِنُحْيِيَ بِهِ بَلْدَةً مَيْتًا وَنُسْقِيَهُ مِمَّا خَلَقْنَا أَنْعَامًا وَأَنَاسِيَّ كَثِيرًا (49) وَلَقَدْ صَرَّفْنَاهُ بَيْنَهُمْ لِيَذَّكَّرُوا فَأَبَى أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا(50)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بارے میں کہ ”اور وہی ہے جس نے اپنی رحمت (بارش) سے پہلے ہواؤں کو خوشخبری بنا کر بھیجا، اور ہم نے آسمان سے نہایت پاکیزہ پانی اتارا تاکہ ہم اس کے ذریعے کسی مردہ سرزمین کو زندگی عطا کریں اور اپنی پیدا کی ہوئی مخلوقات میں سے بہت سے چوپایوں اور انسانوں کو وہ سیراب کریں، اور بلا شبہ ہم نے اس (پانی) کو ان کے درمیان مختلف طریقوں سے گردش دی تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں، مگر اکثر لوگوں نے سوائے ناشکری کے ہر بات سے انکار کر دیا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12912 in Urdu