الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5265. 8- باب قوله: وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اسْجُدُوا لِلرَّحْمَنِ قَالُوا وَمَا الرَّحْمَنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورًا (60)
”اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم (خدائے) رحمن کے حضور سجدہ کرو، تو وہ (انکار و استہزا کے طور پر) کہتے ہیں کہ رحمن کیا ہے؟ کیا ہم اسے سجدہ کریں جس کا تم ہمیں حکم دے رہے ہو؟ اور اس (دعوت) نے ان کی نفرت و بیزاری میں مزید اضافہ کر دیا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12913 in Urdu