الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5267. 10- باب قوله: وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا (63)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور رحمن کے (حقیقی) بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی اور وقار کے ساتھ چلتے ہیں، اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ انداز میں) مخاطب ہوتے ہیں تو وہ سلامتی کی بات (یعنی وقار والا جواب) کہتے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12915 in Urdu