الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5283. 1- باب قوله: وَوَرِثَ سُلَيْمَانُ دَاوُودَ وَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ عُلِّمْنَا مَنْطِقَ الطَّيْرِ وَأُوتِينَا مِنْ كُلِّ شَيْءٍ إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِينُ (16)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کا بیان کہ ”اور سلیمانؑ داؤدؑ کے وارث ہوئے اور انہوں نے کہا کہ اے لوگو! ہمیں پرندوں کی بولی سکھائی گئی ہے اور ہمیں ہر چیز میں سے (حصہ) عطا کیا گیا ہے، بے شک یہ تو (اللہ کا) بالکل واضح فضل ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12945 in Urdu