🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5284. 2- باب قوله: قَالَ الَّذِي عِنْدَهُ عِلْمٌ مِنَ الْكِتَابِ أَنَا آتِيكَ بِهِ قَبْلَ أَنْ يَرْتَدَّ إِلَيْكَ طَرْفُكَ فَلَمَّا رَآهُ مُسْتَقِرًّا عِنْدَهُ قَالَ هَذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي لِيَبْلُوَنِي أَأَشْكُرُ أَمْ أَكْفُرُ وَمَنْ شَكَرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ رَبِّي غَنِيٌّ كَرِيمٌ (40)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ہے کہ ”اس شخص نے عرض کیا جس کے پاس کتاب کا علم تھا کہ میں اسے (ملکہ کے تخت کو) آپ کی پلک جھپکنے سے بھی پہلے آپ کے پاس حاضر کر دوں گا، پھر جب (سلیمان علیہ السلام نے) اسے اپنے پاس رکھا ہوا پایا تو پکار اٹھے کہ یہ میرے رب کا فضل ہے تاکہ وہ مجھے آزمائے کہ آیا میں شکر گزاری کرتا ہوں یا ناشکری، اور جو کوئی شکر بجا لاتا ہے وہ اپنے ہی بھلے کے لیے شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرے تو یقیناً میرا رب بے نیاز اور نہایت کرم فرمانے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12946 in Urdu