🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5289. 7- باب قوله: وَيَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ فَفَزِعَ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ إِلَّا مَنْ شَاءَ اللَّهُ وَكُلٌّ أَتَوْهُ دَاخِرِينَ (87)
”اور جس دن صور میں پھونک ماری جائے گی، تو جو کوئی آسمانوں میں ہے اور جو کوئی زمین میں ہے، وہ سب سخت دہشت زدہ ہو جائیں گے سوائے ان کے جنہیں اللہ چاہے، اور سب کے سب اس کی بارگاہ میں نہایت عاجز و پست ہو کر حاضر ہوں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12957 in Urdu