الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5292. 2- باب قوله: قَالَ إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُنْكِحَكَ إِحْدَى ابْنَتَيَّ هَاتَيْنِ عَلَى أَنْ تَأْجُرَنِي ثَمَانِيَ حِجَجٍ فَإِنْ أَتْمَمْتَ عَشْرًا فَمِنْ عِنْدِكَ وَمَا أُرِيدُ أَنْ أَشُقَّ عَلَيْكَ سَتَجِدُنِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ مِنَ الصَّالِحِينَ (27) قَالَ ذَلِكَ بَيْنِي وَبَيْنَكَ أَيَّمَا الْأَجَلَيْنِ قَضَيْتُ فَلَا عُدْوَانَ عَلَيَّ وَاللَّهُ عَلَى مَا نَقُولُ وَكِيلٌ (28)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”اس (بزرگ) نے کہا میں چاہتا ہوں کہ اپنی ان دو بیٹیوں میں سے ایک کا نکاح تمہارے ساتھ اس شرط پر کر دوں کہ تم آٹھ سال تک میری ملازمت کرو، پھر اگر تم دس سال پورے کر دو تو یہ تمہاری طرف سے بطورِ احسان ہوگا، اور میں تم پر مشقت ڈالنا نہیں چاہتا، ان شاء اللہ تم مجھے صالحین میں سے پاؤ گے۔ موسیٰ علیہ السلام نے کہا
Al-Jami al-Kamil Hadith 12962 in Urdu