الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5299. 9- باب قوله: وَابْتَغِ فِيمَا آتَاكَ اللَّهُ الدَّارَ الْآخِرَةَ وَلَا تَنْسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا وَأَحْسِنْ كَمَا أَحْسَنَ اللَّهُ إِلَيْكَ وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِي الْأَرْضِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ(77)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”اور جو کچھ اللہ تعالیٰ نے تجھے عطا فرمایا ہے اس کے ذریعے دارِ آخرت کی جستجو کر اور دنیا میں سے بھی اپنا حصہ فراموش نہ کر، اور ویسا ہی احسان و حسنِ سلوک کر جیسا کہ اللہ نے تیرے ساتھ احسان فرمایا ہے اور زمین میں فساد انگیزی کی راہ نہ ڈھونڈ، یقیناً اللہ تعالیٰ فساد برپا کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12971 in Urdu