الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5316. 12- باب قوله: وَلَا تُجَادِلُوا أَهْلَ الْكِتَابِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِلَّا الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْهُمْ وَقُولُوا آمَنَّا بِالَّذِي أُنْزِلَ إِلَيْنَا وَأُنْزِلَ إِلَيْكُمْ وَإِلَهُنَا وَإِلَهُكُمْ وَاحِدٌ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ (46)
”اور تم اہل کتاب کے ساتھ بحث و مباحثہ نہ کرو مگر ایسے طریقے سے جو بہترین ہو، سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے ان میں سے ظلم و زیادتی کا راستہ اختیار کیا، اور (اے مومنو!) تم کہو کہ ہم اس (وحی) پر ایمان لائے جو ہماری طرف نازل کی گئی اور جو تمہاری طرف اتاری گئی، اور ہمارا اور تمہارا معبود ایک ہی ہے اور ہم اسی کے اطاعت گزار ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12985 in Urdu