🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5324. 3- باب قوله: وَهُوَ الَّذِي يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ وَهُوَ أَهْوَنُ عَلَيْهِ وَلَهُ الْمَثَلُ الْأَعْلَى فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (27)
اللہ تعالیٰ کا ارشاد کہ ”اور وہی ہے جو پہلی مرتبہ مخلوق کو پیدا فرماتا ہے، پھر وہی اسے دوبارہ پیدا کرے گا اور یہ اس کے لیے (پہلی بار پیدا کرنے سے بھی) زیادہ آسان ہے، اور آسمانوں اور زمین میں اسی کے لیے بلند ترین صفت ہے، اور وہی نہایت زبردست اور بڑی حکمت والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12996 in Urdu