الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5348. 6- باب قوله: وَرَدَّ اللَّهُ الَّذِينَ كَفَرُوا بِغَيْظِهِمْ لَمْ يَنَالُوا خَيْرًا وَكَفَى اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ الْقِتَالَ وَكَانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزًا (25)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ”اور اللہ نے کافروں کو ان کے غصے کے ساتھ ہی (ناکام) واپس لوٹا دیا کہ وہ کوئی فائدہ حاصل نہ کر سکے، اور اللہ نے مومنوں کو لڑائی کی مشقت سے بچا لیا، اور اللہ بڑی قوت والا اور نہایت زبردست ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13051 in Urdu