🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5349. 7- باب قوله: وَأَنْزَلَ الَّذِينَ ظَاهَرُوهُمْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِنْ صَيَاصِيهِمْ وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِيقًا تَقْتُلُونَ وَتَأْسِرُونَ فَرِيقًا (26)
اللہ عزوجل کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور اللہ تعالیٰ نے اہلِ کتاب میں سے ان لوگوں کو ان کے قلعوں سے نیچے اتار دیا جنہوں نے ان (مشرکین) کی پشت پناہی کی تھی، اور ان کے دلوں میں رعب و دہشت ڈال دی، تم (ان کے) ایک گروہ کو قتل کرنے لگے اور ایک گروہ کو قیدی بنانے لگے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13055 in Urdu