🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5350. 8- باب قوله: يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ إِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا فَتَعَالَيْنَ أُمَتِّعْكُنَّ وَأُسَرِّحْكُنَّ سَرَاحًا جَمِيلًا (28) وَإِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالدَّارَ الْآخِرَةَ فَإِنَّ اللَّهَ أَعَدَّ لِلْمُحْسِنَاتِ مِنْكُنَّ أَجْرًا عَظِيمًا(29)
”اے نبی! اپنی ازواج سے فرما دیجیے کہ اگر تم دنیوی زندگی اور اس کی زیب و زینت کی طلب گار ہو تو آؤ، میں تمہیں کچھ مال و متاع دے دوں اور تمہیں اچھے طریقے سے رخصت کر دوں، اور اگر تم اللہ، اس کے رسول اور دارِ آخرت کی خواہش مند ہو تو یقیناً اللہ تعالیٰ نے تم میں سے نیکوکار خواتین کے لیے اجرِ عظیم تیار کر رکھا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13057 in Urdu