الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5351. 9- باب قوله: وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَى وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا (33)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق کہ ”اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور قدیم جاہلیت کی روش کی طرح اپنی زیب و زینت کی نمائش نہ کرو، اور نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو؛ اے اہل بیت! اللہ تو بس یہی چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی کو دور کر دے اور تمہیں پوری طرح پاک و صاف کر دے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13061 in Urdu