الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5376. 7- باب قوله: قُلْ إِنَّ رَبِّي يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (36)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ہے کہ ”آپ فرما دیجیے کہ یقیناً میرا رب جس کے لیے چاہتا ہے رزق میں فراخی فرما دیتا ہے اور (جس کے لیے چاہتا ہے اسے) نپا تلا کر دیتا ہے، لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت اور حکمت سے) بے خبر ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13118 in Urdu