الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5379. 10- باب قوله: قُلْ إِنَّمَا أَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنَى وَفُرَادَى ثُمَّ تَتَفَكَّرُوا مَا بِصَاحِبِكُمْ مِنْ جِنَّةٍ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ لَكُمْ بَيْنَ يَدَيْ عَذَابٍ شَدِيدٍ (46)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”آپ فرما دیجیے کہ میں تمہیں محض ایک ہی بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ تم اللہ کی رضا کی خاطر دو دو اور ایک ایک کر کے کھڑے ہو جاؤ، پھر خوب غور و فکر کرو کہ تمہارے ان صاحب کو کوئی جنون لاحق نہیں ہے، وہ تو ایک سخت عذاب کے سامنے آنے سے پہلے محض تمہیں اس سے ڈرانے والے ہیں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13123 in Urdu