الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5383. 1- باب قوله: الْحَمْدُ لِلَّهِ فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ جَاعِلِ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا أُولِي أَجْنِحَةٍ مَثْنَى وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ يَزِيدُ فِي الْخَلْقِ مَا يَشَاءُ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ(1)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے سزاوار ہیں جو آسمانوں اور زمین کا عدم سے وجود میں لانے والا ہے، فرشتوں کو قاصد بنانے والا ہے جو دو دو، تین تین اور چار چار پروں والے ہیں، وہ اپنی تخلیق میں جو چاہتا ہے اضافہ فرما دیتا ہے، بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھنے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13127 in Urdu