🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5418. 1- باب قوله: إِنْ تَكْفُرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنْكُمْ وَلَا يَرْضَى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ وَإِنْ تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ مَرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ (7)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اگر تم ناشکری کرو تو یقیناً اللہ تم سے بے نیاز ہے، اور وہ اپنے بندوں کے لیے کفر کو پسند نہیں فرماتا، اور اگر تم شکر گزاری کرو تو وہ اسے تمہارے لیے پسند فرمائے گا، اور کوئی بوجھ اٹھانے والی جان کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گی، پھر تمہارے رب ہی کی طرف تمہارا لوٹنا ہے، سو وہ تمہیں ان تمام کاموں سے باخبر کر دے گا جو تم کرتے رہے تھے، بیشک وہ سینوں کے پوشیدہ رازوں سے خوب واقف ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13188 in Urdu