🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5419. 2- باب قوله: أَمَّنْ هُوَ قَانِتٌ آنَاءَ اللَّيْلِ سَاجِدًا وَقَائِمًا يَحْذَرُ الْآخِرَةَ وَيَرْجُو رَحْمَةَ رَبِّهِ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُولُو الْأَلْبَابِ (9)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”بھلا وہ شخص جو رات کی گھڑیوں میں عبادت گزار ہے، سجدہ ریز ہو کر اور قیام کرتے ہوئے، وہ آخرت سے ڈرتا ہے اور اپنے رب کی رحمت کی امید رکھتا ہے، آپ فرما دیجیے کہ کیا وہ لوگ جو علم رکھتے ہیں اور وہ جو علم نہیں رکھتے برابر ہو سکتے ہیں؟ بلاشبہ نصیحت تو وہی حاصل کرتے ہیں جو عقل و دانش والے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13189 in Urdu