الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5429. 12- باب قوله: وَسِيقَ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا حَتَّى إِذَا جَاءُوهَا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوهَا خَالِدِينَ (73)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ہے ”اور جو لوگ اپنے رب کا تقویٰ اختیار کرتے تھے انہیں گروہ در گروہ جنت کی طرف لے جایا جائے گا، یہاں تک کہ جب وہ اس کے پاس پہنچیں گے اس حال میں کہ اس کے دروازے کھولے جا چکے ہوں گے اور اس کے نگہبان ان سے کہیں گے کہ تم پر سلامتی ہو، تم پاکیزہ رہے، سو اب اس میں ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہو جاؤ۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13210 in Urdu