الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5435. 5- باب قوله: يَا قَوْمِ لَكُمُ الْمُلْكُ الْيَوْمَ ظَاهِرِينَ فِي الْأَرْضِ فَمَنْ يَنْصُرُنَا مِنْ بَأْسِ اللَّهِ إِنْ جَاءَنَا قَالَ فِرْعَوْنُ مَا أُرِيكُمْ إِلَّا مَا أَرَى وَمَا أَهْدِيكُمْ إِلَّا سَبِيلَ الرَّشَادِ(29)
”اے میری قوم! آج زمین میں تم ہی غالب ہو اور بادشاہی تمہاری ہی ہے، لیکن اگر اللہ کا عذاب ہم پر آ جائے تو اس کے عذاب کے مقابلے میں کون ہماری مدد کرے گا؟ فرعون نے کہا ”میں تمہیں وہی رائے دے رہا ہوں جسے میں خود درست دیکھتا ہوں اور میں تمہاری رہنمائی صرف کامیابی و بھلائی کے راستے کی طرف کر رہا ہوں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13219 in Urdu