الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5444. 5- باب قوله: إِلَيْهِ يُرَدُّ عِلْمُ السَّاعَةِ وَمَا تَخْرُجُ مِنْ ثَمَرَاتٍ مِنْ أَكْمَامِهَا وَمَا تَحْمِلُ مِنْ أُنْثَى وَلَا تَضَعُ إِلَّا بِعِلْمِهِ وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ أَيْنَ شُرَكَائِي قَالُوا آذَنَّاكَ مَا مِنَّا مِنْ شَهِيدٍ (47)
”قیامت کا علم اسی کی طرف لوٹایا جاتا ہے، اور کوئی بھی پھل اپنے شگوفوں سے نہیں نکلتا اور نہ ہی کوئی مادہ حاملہ ہوتی ہے اور نہ بچہ جنتی ہے مگر اس کے علم ہی سے، اور جس دن وہ انہیں پکارے گا کہ کہاں ہیں میرے وہ شریک؟ تو وہ کہیں گے کہ ہم آپ کو آگاہ کر چکے ہیں کہ ہم میں سے اب کوئی اس بات کا گواہ نہیں ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13228 in Urdu