🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5446. 2- باب قوله: وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا وَتُنْذِرَ يَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَيْبَ فِيهِ فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ (7)
دوم، اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور اسی طرح ہم نے آپ کی طرف عربی زبان میں قرآن کی وحی بھیجی ہے تاکہ آپ بستیوں کے مرکز (مکہ مکرمہ) اور اس کے گرد و نواح میں رہنے والوں کو ڈرائیں، اور جمع ہونے کے اس دن سے خبردار کریں جس کے آنے میں کوئی شبہ نہیں، (جب) ایک گروہ جنت میں ہوگا اور ایک گروہ بھڑکتی ہوئی آگ میں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13230 in Urdu