الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5447. 3- باب قوله: يَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِهَا وَالَّذِينَ آمَنُوا مُشْفِقُونَ مِنْهَا وَيَعْلَمُونَ أَنَّهَا الْحَقُّ أَلَا إِنَّ الَّذِينَ يُمَارُونَ فِي السَّاعَةِ لَفِي ضَلَالٍ بَعِيدٍ (18)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”جو لوگ اس (قیامت) پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس کے لیے جلدی مچاتے ہیں، اور جو لوگ ایمان لائے ہیں وہ اس سے لرزاں و ترساں رہتے ہیں اور جانتے ہیں کہ بلاشبہ وہ برحق ہے؛ آگاہ رہو! یقیناً وہ لوگ جو قیامت کے بارے میں شک و جدال کرتے ہیں وہ پرلے درجے کی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13233 in Urdu