الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5449. 5- باب قوله: ذَلِكَ الَّذِي يُبَشِّرُ اللَّهُ عِبَادَهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى وَمَنْ يَقْتَرِفْ حَسَنَةً نَزِدْ لَهُ فِيهَا حُسْنًا إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ شَكُورٌ (23)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ہے کہ ”یہ وہی (فضلِ عظیم) ہے جس کی خوشخبری اللہ اپنے ان بندوں کو دیتا ہے جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک اعمال کیے، آپ فرما دیجیے کہ میں اس (تبلیغِ دین) پر تم سے کسی اجر کا مطالبہ نہیں کرتا سوائے قرابت داری کی محبت کے، اور جو کوئی نیکی کمائے گا ہم اس کے لیے اس میں مزید حسن و خوبی کا اضافہ کر دیں گے، بے شک اللہ بہت بخشنے والا اور بڑا قدردان ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13234 in Urdu