🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5456. 4- باب قوله: وَلَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْيَمَ مَثَلًا إِذَا قَوْمُكَ مِنْهُ يَصِدُّونَ (57) وَقَالُوا أَآلِهَتُنَا خَيْرٌ أَمْ هُوَ مَا ضَرَبُوهُ لَكَ إِلَّا جَدَلًا بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُونَ (58) إِنْ هُوَ إِلَّا عَبْدٌ أَنْعَمْنَا عَلَيْهِ وَجَعَلْنَاهُ مَثَلًا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ (59) وَلَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَا مِنْكُمْ مَلَائِكَةً فِي الْأَرْضِ يَخْلُفُونَ (60) وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَاتَّبِعُونِ هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ (61)
”اور جب ابنِ مریم کی مثال بیان کی گئی تو آپ کی قوم کے لوگ یکایک اس پر (خوشی سے) شور مچانے لگے، اور کہنے لگے کہ کیا ہمارے معبود بہتر ہیں یا وہ؟ انہوں نے یہ مثال آپ کے سامنے محض کٹ حجتی کی خاطر پیش کی ہے، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہیں ہی جھگڑالو لوگ؛ وہ (عیسیٰ علیہ السلام) تو محض ہمارے ایک ایسے بندے تھے جن پر ہم نے اپنا فضل و انعام فرمایا اور انہیں بنی اسرائیل کے لیے ایک مثالی نمونہ بنا دیا، اور اگر ہم چاہتے تو تمہارے بدلے زمین میں فرشتے پیدا کر دیتے جو تمہارے جانشین ہوتے، اور بلاشبہ وہ (عیسیٰ علیہ السلام) قیامت کی ایک یقینی نشانی ہیں، پس تم اس (قیامت) کے بارے میں ہرگز شک و شبہ میں نہ پڑو اور میری ہی اتباع کرو، یہی سیدھا راستہ ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13244 in Urdu