🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5461. 2- باب قوله: فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُخَانٍ مُبِينٍ (10) يَغْشَى النَّاسَ هَذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ (11) رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ (12) أَنَّى لَهُمُ الذِّكْرَى وَقَدْ جَاءَهُمْ رَسُولٌ مُبِينٌ (13) ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَقَالُوا مُعَلَّمٌ مَجْنُونٌ (14) إِنَّا كَاشِفُو الْعَذَابِ قَلِيلًا إِنَّكُمْ عَائِدُونَ (15) يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى إِنَّا مُنْتَقِمُونَ (16)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”پس آپ اس دن کا انتظار کیجیے جب آسمان ایک واضح دھواں لے کر آئے گا، جو لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا، یہ ایک دردناک عذاب ہے، (تب لوگ کہیں گے کہ) اے ہمارے رب! ہم سے یہ عذاب دور فرما دیجیے، ہم یقیناً ایمان لانے والے ہیں، بھلا انہیں نصیحت کہاں حاصل ہوگی حالانکہ ان کے پاس ایک واضح حقیقت بیان کرنے والے رسول تشریف لا چکے، پھر ان لوگوں نے ان سے روگردانی کی اور کہنے لگے کہ یہ تو سکھایا پڑھایا ہوا دیوانہ ہے، ہم عذاب کو تھوڑی دیر کے لیے دور کرنے والے ہیں لیکن تم یقیناً (اپنی سرکشی کی طرف) دوبارہ لوٹنے والے ہو، جس دن ہم بڑی سخت پکڑ کریں گے، بے شک ہم انتقام لینے والے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13250 in Urdu