🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5464. 1- باب قوله: أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّهُ عَلَى عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَى سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَى بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَنْ يَهْدِيهِ مِنْ بَعْدِ اللَّهِ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ (23)
اللہ عزوجل کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”بھلا کیا آپ نے اس شخص کے حال پر غور کیا جس نے اپنی خواہشِ نفس کو اپنا معبود بنا رکھا ہے، اور اللہ نے اسے (اس کی حالت کے) علم کے باوجود گمراہی میں چھوڑ دیا، اور اس کے کان اور اس کے دل پر مہر لگا دی، اور اس کی آنکھ پر پردہ ڈال دیا، پھر اللہ (کے چھوڑ دینے) کے بعد اسے کون ہدایت دے سکتا ہے؟ کیا تم پھر بھی نصیحت حاصل نہیں کرتے؟“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13256 in Urdu