الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5466. 3- باب قوله: فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِي رَحْمَتِهِ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ (30)
اللہ عزوجل کے اس ارشادِ گرامی کا بیان کہ ”بہر کیف وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے، تو ان کا رب انہیں اپنی رحمت کے سایے میں داخل فرمائے گا، یہی وہ صریح اور واضح کامیابی ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13260 in Urdu