الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5470. 2- باب قوله: قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِنَ الرُّسُلِ وَمَا أَدْرِي مَا يُفْعَلُ بِي وَلَا بِكُمْ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى إِلَيَّ وَمَا أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ (9)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”آپ فرما دیجیے کہ میں رسولوں میں کوئی انوکھا اور پہلا رسول نہیں ہوں، اور میں (اپنی طرف سے) یہ نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا کیا جائے گا اور نہ ہی یہ کہ تمہارے ساتھ کیا معاملہ ہوگا، میں تو صرف اسی وحی کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف بھیجی جاتی ہے اور میں تو محض ایک صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13264 in Urdu