الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5479. 4- باب قوله: إِنَّ اللَّهَ يُدْخِلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَالَّذِينَ كَفَرُوا يَتَمَتَّعُونَ وَيَأْكُلُونَ كَمَا تَأْكُلُ الْأَنْعَامُ وَالنَّارُ مَثْوًى لَهُمْ(12)
”بے شک اللہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک اعمال کیے، ایسی جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا، وہ (دنیا میں) نفع اٹھاتے ہیں اور بالکل اسی طرح کھاتے ہیں جیسے چوپائے کھاتے ہیں، اور آگ ہی ان کا مستقل ٹھکانا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13281 in Urdu